It
is narrated by Allah: "Allah is One, the One, the
One who is the living, the living and the sustenance of all, the one who is neither sleep nor sleep, and everything in the earth possesses everything in the
heavens and everything.
" Who
is able to interfere in front of him without his permission, knows what
is in front of him and who is behind them, and he can not cover
anything from his knowledge, as he wishes, his chair The extravagance surrounded the earth and the sky, and Allah does not bother them nor protect them. He is very high and great.Al-Baqara: 255And said Your God is One God. There is no god other than Him, He is the Most
Beneficent, the Most Merciful.Al-Baqara: 163And said Indeed, I am Allah, worship none other than me, so worship Me and keep my prayer for my remembrance.Taha: 14And said Say: 'Allah is One,'Al-akhlaas: 1
.اللہ ہی معبود حق ہے
فرمان
باری تعالی ہے: اللہ تعالیٰ ہی معبود برحق ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں
جو زنده اور سب کا تھامنے ولا ہے، جسے نہ اونگھ آئے نہ نیند، اس کی ملکیت
میں زمین اور آسمانوں کی تمام چیزیں ہیں۔ کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس
کے سامنے شفاعت کرسکے، وه جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے اور جو ان کے پیچھے
ہے اور وه اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرسکتے مگر جتنا وه
چاہے، اس کی کرسی کی وسعت نے زمین و آسمان کو گھیر رکھا ہے اور اللہ تعالیٰ
ان کی حفاظت سے نہ تھکتا اور نہ اکتاتا ہے، وه تو بہت بلند اور بہت بڑا ہے
البقرۃ: 255
اور فرمایا۔ تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وه بہت رحم کرنے واﻻاور بڑا مہربان ہے۔
البقرۃ: 163
اور فرمایا۔ بیشک میں ہی اللہ ہوں، میرے سوا عبادت کےلائق اور کوئی نہیں پس تو میری ہی عبادت کر، اور میری یاد کے لئے نماز قائم رکھ۔
طہ: 14
اور فرمایا۔ آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے
الإخلاص
One who is the living, the living and the sustenance of all, the one who is neither sleep nor sleep, and everything in the earth possesses everything in the
heavens and everything.
" Who
is able to interfere in front of him without his permission, knows what
is in front of him and who is behind them, and he can not cover
anything from his knowledge, as he wishes, his chair The extravagance surrounded the earth and the sky, and Allah does not bother them nor protect them. He is very high and great.Al-Baqara: 255And said Your God is One God. There is no god other than Him, He is the Most Beneficent, the Most Merciful.Al-Baqara: 163And said Indeed, I am Allah, worship none other than me, so worship Me and keep my prayer for my remembrance.Taha: 14And said Say: 'Allah is One,'Al-akhlaas: 1
.اللہ ہی معبود حق ہے
فرمان
باری تعالی ہے: اللہ تعالیٰ ہی معبود برحق ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں
جو زنده اور سب کا تھامنے ولا ہے، جسے نہ اونگھ آئے نہ نیند، اس کی ملکیت
میں زمین اور آسمانوں کی تمام چیزیں ہیں۔ کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس
کے سامنے شفاعت کرسکے، وه جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے اور جو ان کے پیچھے
ہے اور وه اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرسکتے مگر جتنا وه
چاہے، اس کی کرسی کی وسعت نے زمین و آسمان کو گھیر رکھا ہے اور اللہ تعالیٰ
ان کی حفاظت سے نہ تھکتا اور نہ اکتاتا ہے، وه تو بہت بلند اور بہت بڑا ہےالبقرۃ: 255