Qudus

Qudus

It has been suggested that this article or line should be integrated with the puzzle.

Qudus

A name included in al-Quds Asmaa al-Husaini. He said, "I do not know what you are doing."

The meaning

The meaning of Al-Taqsīs is that the verse applies

Al-Ahzab / 33

And I'm telling you exactly how to clean it. It means that the implication of blasphemy is not a matter of neglect and verse

Al Baqarah / 30

 And we glorify you with your praise. The meaning of this is that, in spite of your order, we purify the items and the verse -

Non-102 /

Say that it has been sent down by the Holy Ghost. I refer to the Holy Spirit, Gabriel is because he descended from Allah Almighty, by Quranic wisdom and feast. The population implies human being. It is said that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) is holy, because he is a pure prophet with Shirk.

Sermon Pumpkin

Al-Quds - An error occurred in the last minute. Which is clear from every error and every defect.

Mentioned in the Qur'an

Al-Quds came in the Qur'an twice, and Allah said:

هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ

He is the One who is no god but He is the King.

يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ

All the things that are in the heavens and everything that is in the earth, the King, the Holy One, the Wise, the Wise.

Al-Quds Blessing Tahir 'is pure from every defect and whoever has no sympathy with him, is there any like him or like him.

Mentioned in Hadith

The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to recite it in the condition of a prostration in the prayers of Fajr.


عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الشِّخِّیرِ أَنَّ عَاءِشَۃَ نَبَّأَتْہُ أَنَّ رَسُول اللَّہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقُولُ فِی رُکُوعِہِ وَسُجُودِہِ سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلاَءِکَۃِ وَالرُّوحِ

 The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "I have been praying for the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him)." The Lord of the angels and Gabriel Amin is for you all kinds of glory and blessings.

Explanation Mazri Qazi Sanaullahullah Water leaf

The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him)

Zia-ul-Quran Pir Kalam Shah

صحیح مسلم: باب ماقال فی الرکوع


القدوس
    رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون یا قطعے کو قدوس کے ساتھ ضم کردیا جائے۔
القدوس

القدوس اسماء الحسنی میں شامل ایک نام۔ تقدیس والا ہر عیب سے بالکل پاک اور ان تمام باتوں سے جو اس کی شان کے مناسب نہیں ‘ قطعاً منزہ۔


معانی

التقدیس کے معنی اس تطہیرالہٰی کے ہیں جو آیت تطہیر
الاحزاب/ 33
اور تمہیں بالکل پاک صاف کردے میں مذکور ہے ۔ کہ اس کے معنی تطہیر بمعنی ازالہ نجاست محسوسہ کے نہیں ہے اور آیت
البقرة/ 30
 اور ہم تیری تعریف کے ساتھ تسبیح و تقدیس کرتے ہیں ۔ کے معنی یہ ہیں کہ ہم تیرے حکم کی بجا آوری میں اشیاء کو پاک وصاف کرتے ہیں اور آیت
النحل/ 102
کہدو کہ اس کو روح القدس لے کر نازل ہوئے ہیں ۔ میں روح القدس سے مراد حضرت جبرائیل علیہ السلام ہیں کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے قدس یعنی قرآن حکمت اور فیض الہی کے کر نازل ہوتے تھے ۔ جس سے نفوس انسانی کی تطہیر ہوتی ہے ۔ اور البیت المقدس کو بیت مقدس اس لئے کہا جاتا ہے کہ وہ نجاست شرک سے پاک وصاف ہے ۔
صفت قدوس

القدوس - المنزۃ من کل نقص والطاھر من کل عیب۔ جو ہر نقص سے منزہ اور ہر عیب سے پاک ہو۔
قرآن میں ذکر

قرآن میں القدوس 2 بار آیا ہےاللہ تعالیٰ نے فرمایا

 هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ

وہ اللہ وہی ہے جس کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ بادشاہ ہے تقدیس والا ہے۔

    يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ

اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور ہر وہ چیز جو زمین میں ہے، جو بادشاہ ہے، نہایت مقدس ہے، زبردست ہے، حکمت والا ہے
القدوس سے مراد۔ بابرکت۔ طاہر‘ ہر عیب سے پاک اور جس کا کوئی ہمسر‘ حصہ دار‘ مشابہ‘ اس کی مانند یا اس کی طرح کوئی نہ ہو۔
حدیث میں ذکر

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تہجد کی نماز میں سجدے کی حالت میں یہ تسبیح پڑھا کرتے تھے۔
عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الشِّخِّیرِ أَنَّ عَاءِشَۃَ نَبَّأَتْہُ أَنَّ رَسُول اللَّہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقُولُ فِی رُکُوعِہِ وَسُجُودِہِ سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلاَءِکَۃِ وَالرُّوحِ
 حضرت مطرف بن عبداللہ بن شخیر کہتے ہیں کہ مجھے عائشہ صدیقہ نے بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع اور سجدے میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔ ملائکہ اور جبرائیل امین کے رب ہر قسم کی تسبیح و تقدیس تیرے لیے ہے۔


تفسیر مظہری قاضی ثناء اللہ پانی پتی
مفردات القرآن امام راغب اصفہانی
ضیاء القرآن پیر کرم شاہ
صحیح مسلم : باب مایقال فی الرکوع

 

No comments:

Post a Comment